the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلامیہ عربک ڈگر ی کالج کرنول گراؤنڈ میں محبان اہلبیت تنظیم کے زیر اہتمام سید عبداللہ حسین بادشاہ قادری سجادہ نشین بارگاہِ لطیف لااُبالی کرنول اور ڈاکٹر سید اسمعیل پیر قادری بارگاہِ طاہر گلشن کرنول کی صدارت میں جلسہ یادِ حسین منعقد کیا جارہا ہے ۔ یہ جلسہ رات 9 بجے ہوگا۔ جلسہ میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے حیدرآباد کے مہمان مقرر محمد مصطفی شریف



پروفیسر عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد کے علاوہ سید عزیزاللہ قادری جامعیہ نظامیہ حیدرآباد شرکت کریں گے ۔ علاوہ ازیں مقامی مقرر ین سید عارف پاشاہ قادری ، سید رضوان پاشاہ قادری ، خلفِ اکبر طاہر گلشن رضوی سید حسینی پیر صاحب بھی جلسہ یادِ حسین سے مخاطب رہنگے ۔ اس موقع پر تنظیم محبانِ اہلبیت نے عوام الناس سے خواہش کی ہے کہ اس جلسہ میں شریک ہوکر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.